حمزہ شہباز نے رمضان شوگر مل ریفرنس سے بریت کی درخواست دے دی

لاہور : درخواست میں حمزہ شہباز نے موقف اپنایا کہ رمضان شوگر ملز کے لیے نالہ بنانے کے الزام میں ریفرنس دائر کیا گیا،نیب ریفرنس کی کوئی بنیاد نہیں، نیب کا یہ ریفرنس بد نیتی اور سیاسی بنیادوں پر مبنی ہے۔ حمزہ شہباز نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں نیب کے ترمیمی آرڈنینس کو بنیاد … حمزہ شہباز نے رمضان شوگر مل ریفرنس سے بریت کی درخواست دے دی پڑھنا جاری رکھیں